لاہور چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام ٹیکسوں میں اضافہ کے خلاف 19 جولائی کو ہڑتال کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے معروف تاجر رہنما حاجی محمد حنیف نے خطاب کیا اور کہا کہ

تاجر کمیونٹی اپنے حقوق اور مطالبات کے لئے جدوجہد کے حوالے سے ایک پیج پر ہے۔سمینار سے صدر چیمبر ابو ذر شاد شاہد نزیر خالد عثمان میاں انجم نثار فہیم الرحمن سہگل میاں محمد علی علی ہسام خرم لودھی نصر اللہ مغل اشرف بھٹی نعیم حنیف اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔






