لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا کے ذیلی ادارے لوکل کونسل بورڈ نے صوبہ بھر کے بلدیاتی اداروں کے ملازمین اور پنشنرز کے لئے صوبائی حکومت کے محکمہ مالیات کے احکام کو من و عن قابل عمل بنانے کے احکام جاری کر دیئے ہیں۔

پنشن اور تنخواہوں میں اضافہ صوبائی حکومت کے اداروں کے ساتھ بلدیاتی اداروں میں بھی ہوگا۔جس بلدیاتی اداروں کے ملازمین اور افسران بھی مستفید ہونگے۔






