Birth,Death and Nikah Registration Application. Pdf پیدائش و اموات ،نکاح نامہ کی رجسٹریشن کا فارم،اوریجنل کاپی

پیدائش و اموات اور نکاح ناموں کی رجسٹریشن کے لئے یہ درخواست فارم برتھ اینڈ ڈیتھ رولز 2025 کے گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام یونین کونسلز میں یکساں لاگو ہیں۔جس کو پی ڈی ایف کاپی ڈاؤن لوڈ کر کے استعمال کی جا سکتی ہے۔یہ اوریجنل اور صاف رجسٹریشن فارم کی کاپیاں عوام کی سہولت کے لئے ہیں تاکہ وہ یونین کونسلز میں چکر لگائے بغیر گھر میں ہی حاصل کر سکیں۔محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب سے مصدقہ ہیں۔

جواب دیں

Back to top button