پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے مالی سال 2025-26 کے صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی اجلاس میں 4 ارب 39 کروڑ روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی۔ فنڈز کی منظوری صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے آٹھویں اجلاس میں دی گئی۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین پی اینڈ ڈی بورڈ ڈاکٹر نعیم رؤف نے کی ۔اجلاس میں جلال پور کینال کیلئے زمین کے حصول کے لیے 4 ارب 39 کروڑ روپے کے فنڈز کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں سیکرٹری پی اینڈ ڈی رفاقت علی ، چیف اکانومسٹ مسعود انور،ممبران پی اینڈ ڈی بورڈ اور متعلقہ سیکٹرز کے افسران بھی شریک ہوئے۔
Read Next
3 ہفتے ago
برطانوی ہائی کمیشن لاہور کے سربراہ کا پی اینڈ ڈی بورڈ پنجاب کا دورہ،چیرمین پی اینڈ ڈی بورڑ ڈاکٹر نعیم روف سے ملاقات
4 ہفتے ago
Consultation Held with ADB Mission on Agriculture Sector Support
جولائی 17, 2026
PDWP Approves 5 Development Schemes Worth Rs. 7,282 Million
جولائی 3, 2026
81st Meeting of Provincial Development Working Party (PDWP)
جولائی 1, 2026





