آزاد کشمیر میں محکمہ پولیس کے بعد محکمہ انکم ٹیکس، ان لینڈ ملازمین نے بھی مطالبات کی منظوری تک غیر معینہ مدت تک احتجاج کی کال دے دی

جملہ دفاتر کی تالہ بندی، ٹیکس وصولی، ٹول پوسٹ کی بندش اور مالیہ وصولی سے صاف انکار کر دیا. تمام ٹول پوسٹ ہا سے عملہ واپس بلانے کی دھمکی دے دی.

جواب دیں

Back to top button