مون سون بارشیں، چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز واسا ایبٹ آباد ساجد خان جدون کا مختلف علاقوں کا دورہ

چیئرمین نے سربن چوک، عیدگاہ روڈ، ایمپائر روڈ، شاہراہِ ریشم، لنک روڈ، بند کھوہ، کیہال چوک، سینا لیبارٹری چوک اور آرام باغ میں نالوں کی صفائی کے کام کا معائنہ کیا۔

جواب دیں

Back to top button