میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سے ورلڈ بینک کے وفد نے میئر آفس میں ملاقات کی۔یہ فالو اپ میٹنگ شہر میں CLICK کے جاری ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد کے حوالے سے منعقد کی گئی۔ملاقات میں شہری انفراسٹرکچر کی بہتری کے لیے مختلف منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر ایس ایم افضل زیدی (پی اے ایس) میونسپل کمشنر، عائشہ حمید پروجیکٹ ڈائریکٹر CLICK اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔
Read Next
1 گھنٹہ ago
وزیر اعلٰی سندھ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے،اینٹی ڈیفیسمنٹ قانون محکمہ بلدیات کو منتقل
1 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت انسداد پولیو ٹاسک فورس کا اجلاس*
3 دن ago
*سندھ اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ ترمیمی ایکٹ 2026 کثرتِ رائے سے منظور*
3 دن ago
*ضبط شدہ گندم فلور ملز کو جاری کرنا شروع کردی جائے،صارفین کو سستا آٹا فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیراعلیٰ سندھ*
1 ہفتہ ago
*سندھ کے 5 ہونہار طلبہ نے آکسفورڈ یونیورسٹی کےلیے بھٹو اسکالرشپس جیت لیں*
Related Articles
وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات؛وفاق اور صوبوں کے درمیان رابطہ کاری بڑھانے پر اتفاق
1 ہفتہ ago
صوبے کی تقسیم اور نئے صوبوں کے قیام کی کوششیں متفقہ طور پر مسترد،سندھ اسمبلی میں اہم قرارداد منظور
2 ہفتے ago


