وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صبح سویرے لاہور شہر کا اچانک غیر علانیہ دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے شہر کے مختلف علاقوں میں ”ستھرا پنجاب“ کے تحت صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا اورمختلف سڑکوں اور بازاروں کا معائنہ کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے روڈز پر صفائی کی صورتحال کا مشاہدہ بھی کیا۔ بعدازاں وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ہربنس پور ہ میں کھڑے فیلڈ ہسپتال کاا چانک دورہ کیا اورفیلڈ ہسپتال میں دستیاب طبی سہولتوں کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے فیلڈ ہسپتال میں موجود ادویات کاسٹاک اور معیار بھی چیک کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ہربنس پورہ فیلڈ ہسپتال میں موجود مریضوں سے بات چیت کی اور مریضوں سے فیلڈ ہسپتال میں دستیاب طبی سہولتوں کے بارے میں دریافت کیا۔
Read Next
1 گھنٹہ ago
وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کاباقاعدہ افتتاح کر دیا
3 گھنٹے ago
ڈی جی راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضٰی کو تبدیل،کمشنر راولپنڈی کو آر ڈی اے کو اضافی چارج تفویض
2 دن ago
مریم نواز شریف کی بھاٹی گیٹ مین ہول واقعہ پر اظہار برہمی،انتظامیہ،ایل ڈی اے،واسا سمیت ذمہ داراداروں کی کارکردگی پر سخت سرزنش
3 دن ago
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کی تاریخ کے پہلے اور منفرد ”پرواز کارڈ“ کا افتتاح کر دیا
3 دن ago






