محکمہ بلدیات پنجاب میں تقرروتبادلے،چیف آفیسر پنڈدادن خان ارباب عارف او ایس ڈی،حیسب صدیقی کی تقرری

محکمہ بلدیات پنجاب نے دو چیف افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔چیف آفیسر پنڈدادن خان ارباب عارف کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔انھیں لوکل گورنمنٹ بورڈ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔تقرری کے منتظر محمد حسیب صدیقی کو چیف آفیسر میونسپل کمیٹی پنڈدادن خان تعینات کیا گیا ہے انھیں چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کھیوڑہ کا بھی اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button