چیف آفیسر میونسپل کمیٹی ڈنگہ عمیر سلطان کا کوٹ مومن تبادلہ، عرفان احمد سی او ڈنگہ تعینات

محکمہ بلدیات پنجاب نے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی ڈنگہ عمیر سلطان کو تبدیل کر دیا ہے ۔انھیں چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کوٹ مومن تعینات کیا گیا ہے۔یہاں تعینات عرفان احمد کو چیف آفیسر ایم سی ڈنگہ تعینات کیا گیا ہے۔دونوں گریڈ 17 کے افسران کے لوکل گورنمنٹ سروس ایڈمن فنکشنل یونٹ سے تعلق رکھتے ہیں۔سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب شکیل احمد میاں کی طرف سے تبادلہ کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

جواب دیں

Back to top button