مدثر احمد شاہ کو ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ تعینات

حکومت پنجاب نے پی اے ایس گریڈ 18 کے مدثر احمد شاہ کو ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ تعینات کر دیا ہے۔ان کی خدمات پہلے ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے کے سپرد کی گئی تھیں۔

جواب دیں

Back to top button