خیبرپختونخواکلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی نے *PASHA 2025* میں پاکستان کے 1633 اداروں میں سبقت لے کر گولڈ ایوارڈ اپنے نام کر لیا

نادرا ای سہولت اور خیبر پختونخوا انفارمیشن تیکنالوجی بورڈ کی دستک ایپ رنر اپ قرار پائیں، جبکہ کائیٹ پراجیکٹ کے تحت تیار کردہ ٹورازم ڈیجیٹل ایپ نے قومی سطح پر خیبرپختونخوا کا نام مزید روشن کیا۔ترجمان خیبرپختونخوا حکومت کے مطابق یہ سنگ میل عمران خان کے ویژن اور وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی قیادت میں محکمہ سیاحت کی جدت و محنت کا واضح اعتراف ہے۔

جواب دیں

Back to top button