گلگت بلتستان، ظفر وقار تاج سیکرٹری سروسز،سید عبدالوحید شاہ سیکرٹری جنگلات تعینات

گلگت ،بلتستان کے دو صوبائی سیکرٹریز کے تقرر وتبادلے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں

ظفر وقار تاج، (DMS/BS-20)، سیکرٹری جنگلات، جنگلی حیات و ماحولیات، گلگت بلتستان کے طور پر تعینات ہیں، کو فوری طور پر تبدیل کر کے سیکرٹری سروسز، GAD اور کیبنٹ ڈیپارٹمنٹ، گلگت بلتستان کے انتظامی امور پر تعینات کیا گیا ہے۔سید عبدالوحید شاہ (PAS/BS-18) اس وقت ایس اینڈ جی اے ڈی، گلگت بلتستان میں پوسٹنگ کے منتظر ہیں، ان کا فوری اثر سے تبادلہ کر کے سیکرٹری جنگلات، جنگلی حیات اور محکمہ ماحولیات، گلگت بلتستان کے اپنے تنخواہ اور سکیل ‏(OPS) میں تعینات کیا گیا ہے۔ )

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button