ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کیا۔ڈی جی ایل ڈی اے نے داتا دربار توسیعی منصوبے اور ریلوے اسٹیشن کے اطراف کا دورہ کیا۔ڈی جی ایل ڈی اے نے داتا دربار کی توسیع اور بھاٹی چوک پر انڈرپاس کی تعمیر کے کاموں کا جائزہ لیا۔چیف انجینئر ٹیپا اقرار حسین اور پراجیکٹ ڈائریکٹر نے بریفنگ دی۔بھاٹی چوک انڈر پاس کی 375 میں سے 215 پائلیں مکمل کر لی گئی ہیں۔داتا دربار کے سامنے ایریا کی توسیع اور فنشنگ کا کام تیزی سے جاری ہے۔ڈی جی ایل ڈی اے نے انڈرپاس کی سائٹ پر کھدائی کا عمل فوری شروع کرنے اور منصوبے پر جاری ترقیاتی کاموں کی رفتار میں تیزی لانے کی ہدایت کی۔ڈی جی ایل ڈی اے نے داتا دربار کے اطراف فساڈ کی اپ گریڈیشن پر ٹیمیں بڑھانے کی ہدایت کی۔ڈی جی ایل ڈی اے نے ریلوے اسٹیشن کے اطراف جاری ترقیاتی کاموں کا بھی جائزہ لیا۔پراجیکٹ ڈائریکٹر کو پارکنگ ایریا کے فنشنگ کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔پراجیکٹ ڈائریکٹر نے ںریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ریلوے اسٹیشن کے اطراف فساڈ اور ریلوے وال کی بیوٹیفکیشن کا کام تیزی سے جاری ہے۔ڈی جی ایل ڈی اے نے دوموریہ، ایک موریہ پل کی بیوٹیفکیشن کا کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ڈی جی ایل ڈی اے نے کہا کہ املاک کے فساڈ کی اپ گریڈیشن کے دوران فنشنگ اور معیار کو یقینی بنایا جائے۔
Read Next
2 دن ago
طاہر فاروق کا فیروز پور روڈ کے مختلف پوائنٹس کا دورہ،عبد الستار ایدھی انڈر پاس اور فیروز پور روڈ پر جاری اپ گریڈیشن کے کاموں کا جائزہ
5 دن ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا ناصر باغ زیر زمین پارکنگ پلازہ،آؤٹ فال روڈ اور بھاٹی چوک کا دورہ،ترقیاتی کاموں کا جائزہ
5 دن ago
ایل ڈی اے کا نام استعمال کرنےوالے پرائیویٹ افرادکیخلاف شکنجہ سخت،3 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج
5 دن ago
ایل ڈی اے،حج قرعہ اندازی،سات ملازمین اس سال حج کی سعادت حاصل کریں گے
1 ہفتہ ago
*ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا بھاٹی چوک، سرکلر روڈ اور ریلوے اسٹیشن کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ*
Related Articles
ٹاؤن پلاننگ اور سی ایم پی ونگ کے لئےایل ڈی اے اربن پلاننگ اینڈ ڈیزائن سنٹر کا قیام،ڈی جی طاہر فاروق کا دورہ
1 ہفتہ ago
وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد کی زیرصدارت اجلاس،این اے 130 میں پبلک پارکس کی مرمت وبحالی کے کاموں کا جائزہ
1 ہفتہ ago
لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دس ڈائریکٹر تبدیل،نو ڈائریکٹرز ٹاؤن پلاننگ کے تبادلے کے احکامات جاری نوٹیفکیشن
1 ہفتہ ago



