ایڈمنسٹریٹر لاہور رافعہ حیدر کی ہدایت پر چیف آفیسر علی عباس بخاری کی نگرانی میں راوی زون میں کامیاب آپریشن!

ایڈمنسٹریٹر لاہور رافعہ حیدر کی ہدایت پر چیف آفیسر بلدیہ عظمی لاہور علی عباس بخاری کی قیادت میں راوی زون میں کامیاب آپریشن!

غیر قانونی ٹیکسی اسٹینڈ ختم کرکے کروڑوں کی زمین قبضہ مافیا سے واگزار کروا لی گئی۔ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر رافعہ حیدر نے کہا ہے کہ آئندہ دنوں میں قبضہ اور تجاوزات مافیا کے خلاف شکنجہ مزید سخت کیا جائے گا۔ غیر قانونی تجاوزات قائم کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی

جواب دیں

Back to top button