میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی 1294 ویں عرس کی تقریب میں شرکت کے لئے مزار پر حاضری کے دوران سید عبداللہ شاہ غازی کی قبر پر پھول اور چادر چڑھائی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے میئر کراچی مرتضٰی وہاب نے کہا کہ

درگاہ غازی عبداللہ شاہ پر حاضری اور دعا کرنا میرے لیے فخر کا مقام ہے
کے ایم سی کی جانب سے کل چھٹی کا اعلان کیا ہے
غازی عبداللہ شاہ کے زائرین کو خوش آمدید کہتا ہوں اور وزیر اوقاف ریاض شاہ شیرازی کو شاندار انتظامات پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے دورے کے دوران کہا، وزیر اوقاف ریاض شاہ شیرازی کے ہمراہ
Dargah Manager Punooh Khan presented Topi and Ajrak to Mayor Karachi Barrister Murtaza Wahab.

سیکرٹری اوقاف منور مہیسر، ایڈمنسٹریٹر اوقاف، سینئر ڈائریکٹر کلچر اینڈ سپورٹس KMC رضا عباس رضوی، سینئر ڈائریکٹر میڈیا KMC علی حسن ساجد، منیجر درگاہ پنوح خان، و دیگر اس موقع پر موجود تھے۔






