وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر واسا لاہور شہر بھرمیں متحرک رہی۔ کمشنر لاہور زید بن مقصود، ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا ایم ڈی واسا غفران احمد کے ہمراہ شہر بھر کے دورے کیے۔ نشیبی علاقوں قرطبہ چوک،لکشمی چوک سمیت شہر بھر کی اہم شاہراہوں اور شہر بھر کے مختلف انڈر پاسز کا معائنہ کیا۔ کمشنر لاہور زید بن مقصود نے شہر بھر کی تمام شاہراہوں سے تمام سائیڈ پونڈنگ پوائنٹس کو فوری کلیئر کرنے اور نشیبی علاقوں میں پانی کی فوری نکاسی کے لیے خصوصی انتظامات کرنے کی ہدایات کیں۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ تمام ہیوی مشینری اور آلات کو چیک کریں اور انہیں اسٹینڈ بائی پر رکھیں۔عوام کو بارش کے دوران احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایات بھی کیں۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے مون سون کیمپس پر تیاریوں کو سراہا۔ ڈی جی ایل ڈی اے نے مزید بارشوں سے قبل تمام ڈسپوزل اسٹیشن کی سکرینوں کو صاف رکھنے کی ہدایات دیں۔
Read Next
6 گھنٹے ago
کرسمس ڈے کی مناسبت سے ڈی سی آفس میں کیک کاٹنے کی تقریب، ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا نے مسیحی برادری کے ہمراہ کیک کاٹا
1 دن ago
کمشنر سلوت سعید کی زیرصدارت فیصل آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اجلاس،ترقیاتی کاموں پر پیشرفت کا جائزہ
1 دن ago
وزیر صحت خواجہ عمران نذیر و ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا کی زیر صدارت خصوصی انسداد پولیو مہم کی پانچویں روز کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس
1 دن ago
کمشنر سلوت سعید کی زیرصدارت واسا فیصل آباد کا اجلاس ،واسا کی میگا ترقیاتی سکیموں پر محکمانہ اقدامات میں سست روی پر تشویش کا اظہار
2 دن ago
کمشنر گوجرانوالہ نوید حیدر شیرازی اور ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کا تاریخی حویلی مہاراجہ رنجیت سنگھ کا دورہ
Related Articles
*کمشنر لاہور نے ریلوے اسٹیشن خارجی راستے پر مسافر بچوں کو خود چیک کیا، پولیو مارکنگ دیکھی، والدین سے بات چیت*
3 دن ago
کمشنر لاہور زید بن مقصود کا گورنمنٹ ہسپتال غازی آباد کی ایمرجنسی کا دورہ، پبلک ٹوائلٹس صفائی کی ناقص صورتحال اور سٹاف کی عدم موجودگی پر اظہار ناراضگی، ایم ایس سے رپورٹ طلب
4 دن ago
کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن نوید حیدر شیرازی اور ڈپٹی کمشنر نوید احمد کامیگا ڈویلپمنٹ سکیموں، زیر تعمیر عمارتوں کا دورہ،ایم سی گوجرانوالہ کی بریفنگ
5 دن ago
*بغیر این او سی روڈ کٹ سے سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوتی ہیں،کمیٹی پلاننگ کے ساتھ مانیٹرنگ کرے،کمشنر لاہور کی کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں ہدایات*
5 دن ago