ڈائریکٹر اربن ایریا ڈویلپمنٹ اتھارٹی سوات آصف علی کو او ایس ڈی بنا دیا گیا،اسد اللہ خان کو اضافی چارج تفویض

حکومت خیبر پختونخوا اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے ڈائریکٹر اربن ایریا ڈویلپمنٹ اتھارٹی سوات آصف علی کو او ایس ڈی بنا دیا ہے۔چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسد اللہ خان ایڈیشنل کمشنر مالاکنڈ ڈائریکٹر اربن ایریا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button