ڈی جی ماحولیات پنجاب عمران حامد شیخ نے گاڑیوں کے اخراج ٹیسٹ کی فیس لازمی قرار دے دی ہے۔جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔موٹر سائیکل کے اخراج ٹیسٹ کی فیس 100 روپے مقرر، خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی۔ ڈی جی ماحولیات پنجاب عمران حامد شیخ نے بتایا ہے کہ رکشہ مالکان کے لیے ٹیسٹ فیس 300 روپے جمع کرانا لازمی قرار دی گئی ہے۔1000 سی سی تک کاروں کا اخراج ٹیسٹ 500 روپے، ہر صورت ادا کرنا ہوگا۔1000 سے 1500 سی سی کاروں کا ٹیسٹ 800 روپے، عدم ادائیگی پر جرمانہ ہوگا۔1500 سے 2500 سی سی گاڑیوں کا اخراج ٹیسٹ 1000 روپے مقرر کی گئی ہے۔2500 سے 4500 سی سی گاڑیوں کا ٹیسٹ 1500 روپے، مالکان کو فوری پابندی کرنی ہوگی ۔4500 سی سی سے زائد گاڑیوں کی فیس 2000 روپے، تمام مالکان فوری جمع کرائیں۔تمام فیسیں سرکاری اکاؤنٹ نمبر C-03855 میں جمع ہوں گی، کوئی رعایت نہیں دی جائے گی۔
Read Next
7 دن ago
ادارہ تحفظ ماحول کاسُتھرا پنجاب اتھارٹی کو سڑکوں کی خشک صفائی فوری ترک کرنے کا حکم،ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایات
1 ہفتہ ago
پنجاب میں فضائی آلودگی کی پیش گوئی اور سیٹلائٹ مانیٹرنگ کا نیا نظام متعارف
2 ہفتے ago
*ادارہ تحفظ ماحول پنجاب کا پری سموگ آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ*
2 ہفتے ago
EPA Punjab intensifies pre-smog preparations, targets smoke-emitting heavy vehicles
اگست 5, 2026
یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر ادارہ تحفظ ماحول پنجاب کی جانب سے آگاہی تقریب کا انعقاد
Related Articles
پنجاب میں پلاسٹک بیگ پر اضافی رقم لیناممنوع قرار،خلاف ورزی پر50 ہزار تک جرمانہ یا کاروبار سیل
جولائی 6, 2026
صنعتی علاقوں کے گرد گرین بفر زون لازمی، خلاف ورزی پر سخت ایکشن ہوگا — ڈی جی ماحولیات پنجاب عمران حامد شیخ
اپریل 17, 2026

