وزیراعلٰی پنجاب کراٹے و ووشو چمپیئن شپ کی بسلسلہ جشن آزادی تقریبات اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ کمشنر لاہور زید بن مقصود اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ ڈی سی لاہور رافعہ حیدر بھی ہمراہ موجود تھیں۔ وزیراعلی پنجاب آزادی کراٹے و ووشو چیمپئن شپ میں بچوں اور بچیوں نے بہترین کراٹے ڈیموز دئیے۔ ووشو ٹیم نے انتہائی مہارت پر مبنی جسمانی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ کمشنر لاہور زید بن مقصود نے مقابلوں کے پوزیشن ہولڈرز کو نقد انعامات اور سرٹیفکیٹس دئیے۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ 77ویں جشن آزادی پاکستان کی تقریبات شرع ہوچکیں۔ ہر محکمہ حصہ لے رہا ہے۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ کھلاڑیوں نے آج فائنل مقابلوں میں بہترین صلاحیتوں کا اظہار کیا ہے۔ مبارکباد کے مستحق ہیں۔ کمشنر لاہورزید بن مقصود نے کہا کہ مثبت ذہن کے ساتھ مقابلہ کی فضاءصحتمند پاکستان کی تعمیر کے لیے ناگزیر ہے۔
Read Next
1 دن ago
*کمشنر لاہورنعمان یوسف کا کربلا گامے شاہ چوک۔داتا صاحب چوک۔سکیورٹی بفر زون کا دورہ*
2 دن ago
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کا فیروزوالہ۔نورپور مریدکے فلڈ ریلیف کیمپس کادورہ*
4 دن ago
*دوتا چاراگست عرس داتا صاحب تقریبات ہونگی۔لاکھوں عقیدتمند شریک ہونگے۔کمشنر لاہور نعمان یوسف*
4 دن ago
*لاہور،983واں حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش/انتظامات/کمشنر لاہور نعمان یوسف کا دورہ۔*
6 دن ago
کمشنر لاہورڈویژن نعمان یوسف کا ڈی سی اور ڈی پی او شیخوپورہ کے ہمراہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
Related Articles
لاہورڈویژن میں 709 افراد کو انخلاء کرکے محفوظ مقام/فلڈ ریلیف کیمپ منتقل کیا گیا،کمشنر نعمان یوسف
1 ہفتہ ago
کمشنر لاہور نعمان یوسف کی زیر صدارت چہلم حضرت امام حسین اور عرس داتا گنج بخش انتظامات کے حوالے سے ڈویژنل اجلاس
1 ہفتہ ago



