‏کمشنر لاہور زید بن مقصود کا قذافی سٹیڈیم زیرتعمیر واسا انڈرگراونڈ واٹر ٹینک سائٹ کا دورہ

‏ ‏کمشنر لاہور کو متعلقہ افسران نے بارشی پانی کو ذخیرہ کرنے کیلئے زیر تعمیر انڈرگراوںڈ واٹر ٹینک کے حوالے سے پیشرفت پر بریفنگ دی

کمشنر لاہور زید بن مقصود نے بتایا ہے کہ ‏ منصوبہ بارشی پانی کو ذخیرہ و محفوظ کرنے کے لیے نہایت اہمیت کا حامل ہے۔40 لاکھ گیلن کپیسٹی کا منصوبہ قذافی اسٹیڈیم کے اطراف بارشی پانی کو ذخیرہ کریگا۔نشتر پارک کمپلیکس میں بارشی پانی جمع نہیں ہوگا۔زخیرہ پانی پارکس کے لیے استعمال کیا جا سکے گا۔

جواب دیں

Back to top button