وزیراعلی پختونخوا علی امین خان ، ایم این اے فیصل امین خان اور سٹی میئر عمر امین خان کی خصوصی کاوشوں سے ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈبلیو ایس ایس سی (واسا) کے نئے ٹریکٹرز اور ٹرالیاں پہنچ چکی ہیں

جس سے شہر کی تمام یونین کونسلز میں صفائی کا نظام مزید بہتر کرنے کیلئے مددگارثابت ہوگا،اداروں کے پاس وسائل بہترین ہوں گے تو کام بھی بہترین ہوگا






