144 سالہ تاریخی ریلوے اسٹیشن کی خستہ حال عمارت کی بحالی , گوجرانوالہ میں ادبی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے مختص

کمشنر سید نوید حیدر شیرازی، ڈپٹی کمشنر نوید احمد کے ہمراہ پرانے ریلوے اسٹیشن کی تزئین و آرائش کا افتتاح کیا.

اے ڈی سی جی فیصل سلطان اور اے سی سٹی اقراء مبین, صدر گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس علی ہمایوں بٹ، مرکزی انجمن تاجران کے عہدداران ( بابر کھرانہ، شیخ عامر رحمان، شیخ افضل)، بھی ہمراہ تھے۔

جواب دیں

Back to top button