میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی بلاول ہاؤس میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات ہوئی۔ملاقات میں شہر میں جاری عوامی فلاح و بہبود اور ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

جواب دیں

Back to top button