ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کا 5 جولائی یوم سیاہ کے موقع پر بیان

پانچ جولائی کا دن پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔ ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد

 

ملک پر قابض ایک آمر نے جمہوریت کو بدترین نقصان پہنچایا ۔سلمان عبداللہ مراد

 

اقتدار کی لالچ لیکر ضیاء الحق نے عوام کی آواز کا گلا دبایا۔ ڈپٹی مئیر سلمان عبداللہ مراد

 

شہید بھٹو عوام کے مقبول لیڈر اور دلوں کے دھڑکن ھیں۔سلمان عبداللہ مراد

 

جنرل ضیاء الحق نے اج کے دن ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔ ڈپٹی مئیر سلمان عبداللہ مراد

 

شہید بھٹو کا قصور یہ تھا کہ انہوں نے اس ملک کو ایٹمی قوت بنایا ۔سلمان عبداللہ مراد

 

آئین و قانون کو توڑنے والوں کو عوام کبھی معاف نہیں کرے گی۔سلمان عبداللہ مراد

 

پیپلزپارٹی کی تاریخ ہمیشہ قربانیوں اور شہادتوں سے بھری ہوئی ہے ۔ڈپٹی مئیر سلمان عبداللہ مراد

 

پیپلزپارٹی کی قیادت پاکستان کے لیے قربانی دینے کو تیار ہیں ۔سلمان عبداللہ مراد

 

پاکستان کی ترقی اور مضبوطی کے لیے اصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کام کرتے رہیں گے ۔سلمان عبداللہ مراد

جواب دیں

Back to top button