ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے خیابان جناح اور خیابان فردوسی جوہر ٹاؤن کا دورہ کیا۔ ڈی جی ایل ڈی اے نے سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ کے تحت دونوں سڑکوں پر جاری اقدامات کا جائزہ لیا۔پراجیکٹ ڈائریکٹر نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ خیابان جناح پر سڑک کے اہم جنکشن اور اطراف پر سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ کے تحت اقدامات کیے گئے ہیں۔ سڑک کے اطراف خوبصورت ٹف ٹائلز، فٹ پاتھ کی تعمیر اور سولر لائٹس لگائی گئی ہیں۔ سڑک کے اطراف املاک سے تجاوزات کا خاتمہ کرکے فساڈ کی اپ گریڈیشن کی گئی ہیں۔ڈی جی ایل ڈی اے نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شوکت خانم فلائی اوور کے نیچے گرین ایریا اور سیٹنگ ایریا بنایا گیا ہے۔ڈی جی ایل ڈی اے نے خیابان جناح پر سڑک کی فنشنگ اور بیوٹیفکیشن کا کام تیز کرنے اورپراجیکٹ ڈائریکٹر کو سیوریج کی تکمیل کے بعد سروس روڈ پر بھی کام تیز کرنے کی ہدایت کی۔
Read Next
3 دن ago
*ڈی جی ایل ڈی اے کا ریلوے اسٹیشن اور داتا دربار توسیعی منصوبے کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔*
1 ہفتہ ago
غیر قانونی کمرشل پینلٹی کے حصول کیلئے یومیہ بنیادوں پر تمام زونز میں ریکوری آپریشن تیز کیا جائے،ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق
2 ہفتے ago
*ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کاکیپٹن ر علی اعجاز کے ہمراہ داتا دربار توسیعی منصوبے اور زیر تعمیر بھاٹی چوک انڈر پاس کا دورہ*
2 ہفتے ago
ایل ڈی اے کے ملکیتی گلشن راوی میں اربوں روپے کے پلاٹوں پر قبضے، ڈائریکٹوریٹ ہاؤسنگ ٹو کے حوالے سے بڑا سکینڈل
2 ہفتے ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا کماہاں لدھر روڈ اورزیر تعمیر ایل ڈی اے سٹی سٹرکچر پلان روڈ کا دورہ،بریفنگ
Related Articles
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کاریلوے اسٹیشن، داتا دربار توسیعی منصوبے اور بھاٹی چوک انڈر پاس کا دورہ
2 ہفتے ago
ایل ڈی اے کا 10 غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف گرینڈ آپریشن، دفاترسربمہر،باؤنڈری وال، گیٹ، سڑکیں و دیگر سٹرکچر مسمار
2 ہفتے ago
وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمداورراشدنصراللہ نے این اے 130میں 2 مزید پبلک پارکس کاافتتاح کردیا
3 ہفتے ago
*ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا داتا دربار توسیعی منصوبے اور ریلوے اسٹیشن کے اطراف کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ*
3 ہفتے ago


