میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر محکمہ انجینئرنگ کو سخت وارننگ اور واضح احکامات جاری کیے گئے ہیں کہ تمام ترقیاتی کام جلد از جلد مکمل کیے جائیں۔سستی یا معیار پر سمجھوتہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔نہ صرف کارروائی ہوگی بلکہ ان کے لائسنس منسوخ کرنے کا عمل بھی شروع کیا جائے گا۔مشیرِ مالیات گلزار ابڑو نے باضابطہ طور پر لیٹر جاری کر دیا ہے۔
Read Next
9 گھنٹے ago
بلدیہ ٹاؤن سمیت کراچی کے تمام علاقوں میں عوامی مسائل کے پائیدار حل کیلئے عملی اقدامات جاری ہیں،ترجمان میئر کراچی
9 گھنٹے ago
یومِ استحصالِ کشمیر پر بلدیہ عظمیٰ کراچی کی ریلی،کشمیری عوام سے بھرپور اظہارِ یکجہتی
2 دن ago
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کے ایم سی کے مختلف محکموں کیلئے خریدی گئی نئی ہیوی وہیکلز حوالے کردیں۔
4 دن ago
میئر کراچی نے 41 کروڑ 20 لاکھ روپے کی لاگت سے خواجہ اجمیر نگری تا منگھوپیر روڈ ڈوئل کیرج وے کا افتتاح کر دیا
6 دن ago
میئر کراچی نے سائٹ انڈسٹریل ایریا میں 2 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھ دیا
Related Articles
*میئر کراچی کا شہر بھر میں 139 سڑکوں کی بحالی کے لیے 14 ارب روپے کے میگا پروگرام پر عملدرآمد کا اعلان*
1 ہفتہ ago
دو اضلاع کو ملانے والی نئی ڈوئل کیریج وے کا افتتاح، عوام سے کیا گیا وعدہ پورا کردیا۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
1 ہفتہ ago
کراچی انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیزز سے متعلق اہم اجلاس، نئے بلاک کی تعمیر اور طبی سہولیات میں توسیع کا فیصلہ
1 ہفتہ ago


