فسران کے پاس اپنی الاٹ شدہ سرکاری گاڑیوں کے سکواڈ کے علاوہ غیر ضروری طور پر کئی تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشنز کی گاڑیاں بھی زیر استعمال ہیں۔جن کا ذکر کہیں پر بھی ریکارڈ کا حصہ نہیں ہے اور بلدیاتی اداروں کی ملکیتی گاڑیاں غیر ضروری طور پر لوکل کونسل بورڈ کے زیر قبضہ ہیں جو بلدیاتی اداروں کے ساتھ بہت بڑا ظلم اور ناانصافی کے مترادف ہے۔ سرکاری املاک کا غلط اور بے جا تصرف ہے۔جن کی زندہ مثال تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن مردان کی سوزوکی کلٹس گاڑی نمبر A-1783 ہے جو غیر قانونی طور پر عرصہ دو سال سے لوکل کونسل بورڈ کے زیر تسلط ہے جب کہ بلدیہ مردان کا سٹاف گاڑیوں کی کمی کی وجہ سے سرکاری ڈیوٹی کی انجام دہی میں سخت مشکلات سے دوچار ہیں اور محکمہ بلدیات کے صوبائی دفتر والے خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہیں۔عوامی حلقوں نے سرکاری املاک کے غلط اور بے جا استعمال پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی حکومت سے سخت نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے بلدیاتی اداروں کی گاڑیوں اور املاک کے تدارک اور اصلاح احوال کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
Read Next
6 گھنٹے ago
خیبرپختونخوا کے صوبائی افسران کے ترقی کیلئے دو سلیکشن بورڈ قائم
1 دن ago
خیبرپختونخوا کےبلدیاتی نمائندوں کیطرف سے حاجی غلام احمد بلور کے اعزاز میں پروقار تقریب منقعد کی جائیگی
1 دن ago
لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن رجسٹرڈ خیبرپختونخوا کی جدوجہد رنگ لے آئی،اکاونٹ فور کی سمری منظوری کیلئے وزیر اعلیٰ کو ارسال
2 دن ago
یقین دہانی کے باوجود بھی لوکل کونسلز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کی وزیر اعلیٰ کیساتھ ملاقات نہ ہوسکی،بھرپور احتجاج کیلئے مشاورت تیز
2 دن ago






