ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے شہر میں جاری و مجوزہ ترقیاتی منصوبوں کی سائٹ کا دورہ کیا۔ ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے زیر تعمیر نیلا گنبدانڈر گراؤنڈ پارکنگ پلازہ منصوبے کا دورہ کیا۔چیف انجینئر ٹیپا اقرار حسین بھی ہمراہ تھے۔نیلا گنبد مزار کے اطراف سے تجاوزات و املاک ہٹانے سے گنبد کی شکل واضح ہو گئی ہے،عرصہ دراز کے بعد نیلا گنبد مزار شہریوں کو باہر سڑک سے نظر آنے لگا ہے۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے نیلا گنبد منصوبے کے جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔پراجیکٹ ڈائریکٹر نے منصوبے پر جاری کاموں بارے بریفنگ دی۔نیلا گنبد زیر زمین پارکنگ پلازہ منصوبے کے تعمیراتی کام دن رات جاری ہیں۔ نیلا گنبد پارکنگ منصوبے کی 357 پائلیں مکمل کر لی گئیں، 100 پائلیں باقی ہیں۔منصوبے کے 115 میٹر کیپ بیم مکمل، اوقاف کے 70 فیصد سے زائد سٹرکچر مسمارکر دیئے گئے ہیں، کام جاری ہے۔نیلا گنبد منصوبے سے منسلک تمام سروسز منتقل کر دی گئی ہیں۔آئندہ چند روز میں انڈر گراؤنڈ پارکنگ کے لیے کھدائی کا کام شروع کر دیا جائے گا۔ ڈی جی ایل ڈی اے نے کام کے معیار اور رفتار پر زیرو ٹالرنس اپنانے کی ہدایت کی۔بعدازاں ڈی جی ایل ڈی نے داتا دربار اور بھاٹی چوک کی توسیع و ری ماڈل منصوبے کی سائٹ کا بھی دورہ کیا۔
Read Next
15 گھنٹے ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا رات گئے حضرت علی ہجویری انڈرپاس اور داتا دربار کا دورہ
21 گھنٹے ago
ڈائریکٹر سپورٹس ایل ڈی اے خرم یعقوب کو او ایس ڈی بنا دیا گیا،عمر فاروق کی تعیناتی
23 گھنٹے ago
*ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر ایل ڈی اے میں انفورسمنٹ انسپکشن رجیم کے لئے نئے ایس اوپیز نافذالعمل کر دیئے گئے*
2 دن ago
ایل ڈی اے،عاطف امتیاز،انوار الحق اور وقار احمد جاوید اسسٹنٹ ڈائریکٹرز ٹاؤن پلاننگ زون ون تعینات
4 دن ago
ایل ڈی اے کے مزید 14 ڈپٹی ڈائریکٹرز اور 5 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز تبدیل،نوٹیفکیشن جاری
Related Articles
*ایل ڈی اے کا عملہ فیلڈ سرگرمیوں کے دوران کیو آر کوڈ پر مبنی کارڈ آویزاں کرنے کا پابند ہے۔ڈی جی طاہر فاروق*
4 دن ago
*ڈی جی ایل ڈی اے کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کا اجلاس،پیش کردہ کیسز کا جائزہ و منظوری*
5 دن ago



