THE PROVINCIAL MOTOR VEHICLES (FOURTH AMENDMENT) ORDINANCE 2025

محکمہ قانون پنجاب نے گاڑیوں کے جرمانوں کا آرڈیننس جاری کر دیا۔تیز رفتاری پر موٹرسائیکل کو 2 ہزار روپے جرمانہ ہو گا۔گاڑی کو تیز رفتاری پر 5 ہزار روپے جرمانہ کیا جائے گا۔ٹرانسپورٹ گاڑیوں کو دھواں چھوڑنے پر 15 ہزار روپے جرمانہ ہو گا۔محکمہ قانون نے گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد آرڈیننس جاری کر دیا۔

جواب دیں

Back to top button