سیکرٹری ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کا سگنل فری کوری ڈور جی ٹی روڈ کا تفصیلی دورہ

دورہ کے موقع پر ٹرانسپورٹ ماہرین نے انہیں بی آر ٹی (بس ریپڈ ٹرانزٹ) اور روڈ سیفٹی کے حوالے سے بریفنگ دی۔

ایس ای ہائی ویز محمد نواز اور ایکسین ہائی وے نے سگنل فری کوریڈور منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دی.

اس موقع پر سی ای او پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی عمران علی، ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ پلاننگ یونٹ ڈاکٹر وسیم یونس، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل فیصل سلطان، سیکریٹری آرٹی اے غلام مصطفیٰ انصاری، روڈ اورٹرانسپورٹ کے ماہرین سمیت دیگر متعلقہ حکام بھی انکے ہمراہ موجود تھے۔

قبل ازیں گوجرانوالہ ایکسپریس وے سیکریٹری ٹرانپسورٹ احمد جاوید قاضی اوردیگرافسران کو پھولوں کے گلدستے پیش کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل اورسیکریٹری آرٹی اے نے خوش آمدید کہا۔

جواب دیں

Back to top button