خواجہ احمد حسان کی اورنج لائن ٹرین منصوبے کے پانچ سال مکمل ہونے پر پروقار تقریب میں شرکت

سینئر رہنما مسلم لیگ ن و سابقہ چیرمین اورنج لائن میٹرو ٹرین خواجہ احمد حسان نے اورنج لائن ٹرین منصوبے کے پانچ سال مکمل ہونے پر پروقار تقریب میں شرکت کی،

چینی قونصل جنرل لاہور مسٹر ژاو شیرین ، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان ،عزیر شاہ, محمد اصف ایس ایس پی محمد صفدر خالد سلیم ہاشمی سمیت اہم شخصیات شریک ہوئیں

جواب دیں

Back to top button