حکومت پنجاب نے پانچ افسران کے تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں ممبر وزیر اعلی معائنہ ٹیم صولت ثاقب تبدیل کر دیا گیا ہے ۔صولت ثاقب کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔ شان الحق ممبر وزیر اعلی معائنہ ٹیم تعینات کیا گیا ہے۔ایڈیشنل سیکرٹری ہوم عاصم رضا ایم ڈی پنجاب سرونٹس ہاوسنگ فاونڈیشن تعیناتی منسوخ،ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ قانون و پارلیمانی امور عمر فاروق علوی تبدیل کر دیا گیا ہے۔عمر فاروق علوی ایم ڈی پنجاب گورنمنٹ سرونٹس ہاوسنگ فاونڈیشن تعینات کیا گیا ہے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی آفس میں تقرری کی منتظر ثمینہ سیف نیازی تبدیل کر دیا گیا ہے۔ثمینہ سیف نیازی ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ قانون و پارلیمانی امور تعینات کیا گیا ہے۔
Read Next
16 گھنٹے ago
*وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا عید پرزائد کرایہ وصول کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم*
20 گھنٹے ago
حکومت پنجاب نے عید الفطر پر تین روزہ تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
2 دن ago
پنجاب میں بڑے پیمانے پرتقرروتبادلے،اسد اللہ تبدیل،خرم پرویز چیف ایگزیکٹو آفیسر پنجاب رورل میونسپل سروسز کمپنی تعینات
3 دن ago
پنجاب کابینہ کا اجلاس، لوکل گورنمنٹ الیکشن رولز،غیر قانونی سکیموں اور تعمیرات کے سدباب کیلئے ایل ڈی اے کمیشن میں توسیع کی منظوری سمیت اہم فیصلے
4 دن ago
*وزیراعلیٰ پنجاب کلائمیٹ لیڈر شپ ڈویلپمنٹ انٹرن شپ پروگرام کاآغاز*
Related Articles
مریم نواز شریف کا لاہور میں ڈور پھرنے سے پولیس اہلکارکے زخمی ہونے کا نوٹس، پتنگ بازی پر پابندی یقینی بنانے کا حکم
5 دن ago
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق 49 سہولت بازاروں میں اشیائے خوردونوش کی سستے داموں فروخت جاری،ترجمان
6 دن ago




