میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے شہید بے نظیر بھٹو پارک کا افتتاح کردیا،ملیر پریس کلب کا دورہ

میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد کے ہمراہ ملیر کے علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب کے ہمراہ کرم اللہ وقاصی، دل محمد, جمن دروان سمیت پارٹی رہنما بھی موجود تھے

میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے یوسی تین گھگر پھاٹک کا دورہ کیا

میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے شہید بے نظیر بھٹو پارک کا افتتاح بھی کیا

میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے گڈاپ ٹاؤن کے تمام یوسی چیئرمین کے اجلاس کی صدارت کی

میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے منتخب چیئرمینوں کے مسائل سنے اور انہیں حل کرنے کی یقین دہانی کروائی

میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب یوسی پیپری کا بھی دورہ کیا وہاں کے مسائل حل کرنے کے احکامات جاری کئے

میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کا ملیر پریس کلب کا دورہ اور منتخب عہدیداران سے ملاقات کی

صحافیوں کو درپیش مسائل بھی حل کریں گے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب

شہری علاقوں کے ساتھ ساتھ دیہی اور مضافاتی علاقوں کے مسائل بھی حل کررہے ہیں۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب

ملیر کی مختلف یوسیز میں پینے کے صاف پانی، سیوریج، سڑکوں کی تعمیر و استرکاری کے منصوبوں پر کام کررہے ہیں۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب

 

شہر کے مسائل حل کرنا ہماری زمہ داری ہے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضی

وہاب

جواب دیں

Back to top button