سیکرٹری پرائس کنٹرول ڈاکٹر کرن خورشید سے کریانہ ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے ملاقات کی،کریانہ ایسوسی ایشن نے چینی اور آٹے کی عام مارکیٹ میں طلب، رسد اور دیگر امور بارے تفصیلی آگاہ کیا،ایسوسی ایشن نمائندگان نے پرائس فکسیشن میکنزم پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سفارشات پر نظر ثانی کی درخواست کی، اس موقع پر ڈی جی فوڈ پنجاب امجد حفیظ بھی موجود تھے،کریانہ ایسوسی ایشن نے بنیادی اشیاء ضروریہ کی ہر ممکن فراہمی یقینی بنانے بارے اتفاق کیا، سیکرٹری پرائس کنٹرول کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر عام آدمی کو اشیائے خورونوش کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے گی، سرکاری اداروں اور تاجران کے مابین کمیونیکیشن کو مزید بہتر بنایا جائے گا، ڈاکٹر کرن خورشید نے واضح کیا کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کو بھی روزانہ کی بنیاد پر مانیٹر کیا جارہا ہے،عام مارکیٹ میں اشیاء کے معیار کی ترسیل کو بہتر بنایا جائے گا۔
Read Next
5 دن ago
فیصل آباد کی ہول سیل مارکیٹ کے نرخوں کی بنیاد پر پنجاب کے باقی اضلاع میں دالوں کی قیمتیں مقرر کی جائیں گی-ڈاکٹر کرن خورشید
7 دن ago
پنجاب میں گندم کی نئی ریلیز پرائس 3,800 روپے فی 40 کلو گرام مقرر،روٹی 15 روپے میں ملے گی،نوٹیفکیشن
1 ہفتہ ago
پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی ایک ہفتہ میں88 ہزار سے زائد انسپکشنز55لاکھ66 ہزار جرمانہ-سیکرٹری فوڈ سیفٹی
3 ہفتے ago
ڈاکٹر کرن خورشید کا بادامی باغ سبزی منڈی کا اچانک دورہ،ناقص انتظامات پر ای اے ڈی اے عامر حسین اور سیکرٹری اعجاز سلیم منیس معطل
3 ہفتے ago
پنجاب منڈی ایپ کے ذریعے اشیائے خور و نوش کی قیمتوں اور طلب و رسد کی 24/7 نگرانی جاری ہے-ڈاکٹر کرن خورشید
Related Articles
شہریوں کو مقررہ سرکاری نرخوں پر 10 کلو کا تھیلا 1,100 روپے اور 20 کلو کا تھیلا 2,200 روپے میں باآسانی دستیاب ہے۔ڈی جی فوڈ پنجاب امجد حفیظ
4 ہفتے ago
*دوڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرز کو ملازمت سے برطرف، 1 کو شوکاز نوٹس اور ایک کو ملازمت پر بحال کر دیا گیا*
جون 5, 2026


