ورلڈ بینک وفد کی روڈادفتر آمد، ماحول دوست، قابل تجدید توانائی منصوبوں پر مذاکرات

ورلڈ بینک وفد کی راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی دفتر آمد، ماحول دوست، قابل تجدید توانائی منصوبوں پر مذاکرات ہوئے۔اجلاس میں عدیل عباس،عمران،نفیس ورلڈ بینک جبکہ عابد لطیف،احد یوسف روڈا نمائندہ شریک ہوئیں۔ورلڈ بینک کے نمائندوں کے مطابق

میتھین،بائیو گیس، شمسی توانائی منصوبے سرفہرست، کاربن کریڈٹ پر ورلڈ بینک سہولت کاری دیگا۔کاربن میپنگ ضروری ہے،سیلاب سے بچاؤ کیلئے بھی فنڈنگ کرینگے۔روڈا حکام کے مطابق راوی شہرمیں بائیوگیس منصوبہ قابل عمل بنانے کیلئے جلد کام شروع ہوسکتا۔

جواب دیں

Back to top button