محکمہ تعلقات عامہ پنجاب نے پہلی ڈی ایس این جی اینڈ او بی وین لانچ کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈی ایس این جی اینڈ اوبی وین پراجیکٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا اور ڈی ایس این جی اینڈ اوبی وین کا معائنہ بھی کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ڈی ایس این جی اینڈ او بی وین پراجیکٹ کے سٹاف سے ملاقات کی۔ صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ زاہد بخاری نے ڈی ایس این جی اینڈ او بی وین پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی۔صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے بتایا کہ ڈی ایس این جی اینڈ او بی وین پنجاب بھر میں ہائی کوالٹی لائیو نیوز کوریج اور آؤٹ ڈور براڈ کاسٹنگ کے لئے استعمال ہوگی۔ ڈی ایس این جی اینڈ او بی وین میں پہلی مرتبہ ایڈوانس آرٹی فیشل انٹیلی جنس آڈیو ویڈیو ٹرانسمیشن سسٹم انسٹال کیا گیا ہے۔ جدید ترین ڈی ایس این جی اینڈ او بی وین کے ذریعے بلارکاوٹ، سیٹلائٹ اپ لنک اور براڈ کاسٹنگ ممکن ہوگی۔بریفنگ میں مزید بتایا کہ ڈی ایس این جی اینڈ او بی وین کو موبائل لائیو سٹریمنگ اور فیلڈ بیسڈ پروڈکشن پوسٹ کے لئے بھی استعمال کیا جائے گا۔ ڈی جی پی آر میں ڈی ایس این جی اینڈ او بی وین کے لئے گراؤنڈسٹیشن فنکشنل کر دیا گیا ہے۔ ڈی ایس این جی اینڈ او بی وین پراجیکٹ میں اے آئی پاورڈ ڈرون بھی استعمال کیے جا سکیں گے۔
Read Next
17 گھنٹے ago
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کافلیگ شپ پراجیکٹ،”اپنی چھت، اپنا گھر“ ایک اور ایوارڈ کے لئے نامزد
2 دن ago
پنجاب میں پہلی مرتبہ پولیس فیلڈ فورس کیلئے باڈی ورن کیمرے آگئے،ٹریننگ مکمل
3 دن ago
حکومت پنجاب نے پی ایم ایس کے گریڈ 18 میں ترقی پانے والے افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے،مزید ایڈجسٹمنٹ ہوگی
3 دن ago
Punjab skills development and entrepreneurship Authority Act 2026
5 دن ago
*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے پاکپتن کے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات*
Related Articles
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ارکان اسمبلی کو جاری ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کے معیار اور شفافیت پر نظر رکھنے کی ہدایت کردی
6 دن ago
ہر تحصیل میں الیکٹروبس چلے گی،پنجاب میں تحصیل کی سطح پر الیکٹروبس سروس کا آغاز جنوری سے کر دیا جائے گا
1 ہفتہ ago




