خیبرپختونخوا میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے،130 افسران تبدیل

حکومت خیبرپختونخوا اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے وسیع پیمانے پر تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔مجموعی طور پر 130 افسران کے تقرر و تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

ان افسران میں اسسٹنٹ کمشنرز،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز، سیکشن آفیسرز،اسسٹنٹ ڈائریکٹرز وغیرہ شامل ہیں۔

جواب دیں

Back to top button