محکمہ بلدیات پنجاب نے نااہلی اور بدانتظامی پر چیف آفیسر ضلع کونسل لودھراں محمد علی کو معطل کر دیا ہے۔ان کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کی گئی ہے۔محمد علی لوکل گورنمنٹ سروس ایڈمنسٹریشن فنکشنل یونٹ گریڈ 18 کے آفیسر ہیں۔اس سے قبل کمسن بچے کے کھلے میں ہول میں گر کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر ڈپٹی کمشنر لودھراں لبنی نزیر کو عہدے سے ہٹا کر او ایس ڈی بنایا گیا تھا۔جس پر وزیر اعلٰی مریم نواز نے واضع حکم دیا تھا کہ معصوم جان کو سرکاری آفیسر کی غفلت کی بھینٹ نہیں چڑھنے دینگے۔ضلع کونسل لودھراں کے چیف آفیسر کی معطلی دوسرا اہم نوٹیفکیشن ہے۔اس کے برعکس وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین قرار دے چکے ہیں کہ کھلے میں ہولز پر ڈھکن لگانے کی ذمہ داری متعلقہ اضلاع کے فعال کئے گئے واسا کی ہے۔
Read Next
40 منٹس ago
*سُتھرا پنجاب اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس*
1 دن ago
پی ڈی پی:51 شہروں میں 87 انڈرگراؤنڈ ٹینک مکمل،اضافی ٹینکس بنانے پر کام شروع ہوگیا ہے، وزیر بلدیات ذیشان رفیق
2 دن ago
کسی جگہ مشینری کی کمی ہے تو سیکرٹری بلدیات کے نوٹس میں لایا جائے،وزیر بلدیات ذیشان رفیق کا چیف افسران سے بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں خطاب
5 دن ago
شدید بارشوں کے دوران صفائی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ڈی جی ستھرا پنجاب اتھارٹی عمر جاوید کا گوجرانوالہ کا دورہ
6 دن ago
ڈسکہ شہر کے بازار محلے گلیاں اور سڑکوں پر موجود بارش کے پانی نے نظام زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا۔
Related Articles
نئے تعینات ہونے والے ڈی جی ستھرا پنجاب اتھارٹی عمر جاوید نائٹ آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے ٹھوکر نیاز بیگ پہنچ گئے
6 دن ago
*پنجاب سپیشئل پلاننگ اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں تعیناتی کے طریقہ کار اور مالی معاملات کی منظوری دے دی گئی*
6 دن ago
سُتھرا پنجاب: یونین کونسلز میں بیٹ سسٹم پر 92 فیصد عملدرآمد، 20 میونسپل کمیٹیز کی ڈیجیٹل میپنگ مکمل
1 ہفتہ ago


