کاشان حفیظ بٹ کو منیجنگ ڈائریکٹر واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسی گجرات تعینات، جہلم کا اضافی چارج،نوٹیفکیشن جاری

محکمہ ہاؤسنگ اربن ڈویلپمنٹ، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ نے کاشان حفیظ بٹ کو منیجنگ ڈائریکٹر واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسی گجرات تعینات کر دیا ہے۔ان کے پاس واسا جہلم کے اضافی چارج بھی رہے گا۔سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل کی جانب سے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button