لاہورمیں پانچ نئی تحصیلیں بنائی جائیں گی

صوبائی دارالحکومت لاہورمیں مزید پانچ تحصیلیں بنائی جائیں گی

 

لاہور میں تحصیل نیازبیگ، تحصیل شاہدرہ، تحصیل جلو، تحصیل نشتر اور تحصیل صدر بنائی جائیں گی

لاہور میں اس وقت تحصیل رائے ونڈ، تحصیل سٹی، تحصیل شالیمار، تحصیل کینٹ اور تحصیل ماڈل ٹائون موجود ہیں

صوبائی دارالحکومت لاہورکی پانچ تحصیلوں میں اس وقت 26 قانون گو سرکل، 248 پٹوار سرکل اور 363 مواضع جات شامل ہیں، ایک لاکھ 4 ہزار 959 ایکڑ پر سب سے بڑی تحصیل رائے ونڈ ہوگی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button