چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں اہم اجلاس منعقد ہوا ۔ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور دستیابی کا جائزہ لیا گیا ۔وفاقی حکومت کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنرز کو پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کیخلاف فوری کریک ڈاؤن شروع کرنے کے احکامات جاری کئے گئے۔چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کرنیوالوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔رمضان کے آخری عشرے میں پرائس کنٹرول اقدامات مزید سخت کرنے کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی کہ مہنگائی سے ریلیف کی فراہمی کیلئے انتظامی اقدامات کا تسلسل برقرار رکھا جائے۔
Read Next
20 گھنٹے ago
ہر تحصیل میں الیکٹروبس چلے گی،پنجاب میں تحصیل کی سطح پر الیکٹروبس سروس کا آغاز جنوری سے کر دیا جائے گا
2 دن ago
پنجاب کے ہر ضلع میں ”سپیشل روڈ مینٹیننس اسکواڈ“قائم کرنا فیصلہ،وزیراعلیٰ مریم نوازنے منظوری دے دی
2 دن ago
حکومت پنجاب نے 7 ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے،نوٹیفکیشن
3 دن ago
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے (جنوبی، مرکزی اور وسطی ایشیا)ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے نائب صدرینگ منگ یانگ کی ملاقات
5 دن ago
*پنجاب آرٹیفیشل انٹیلی جنس ہب قائم کرنے والا پاکستان کا پہلا صوبہ بن گیا-*
Related Articles
حکومت پنجاب نےپی ایم ایس کے 47 افسران کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی ڈپٹی سی او ایم سی ایل محمد جمیل بھی شامل
6 دن ago
پنجاب بیوروکریسی تقرروتبادلے، سی ای اوملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی عثمان اکرم تبدیل،ایم ڈی کی سیٹ سے بھی فارغ
7 دن ago
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک ریلیشنزکی ری سٹرکچرنگ کا حکم دے دیا
7 دن ago



