وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے منصوبے پر عملی کام کا باضابطہ آغاز کر دیا, 34 موجودہ پارکس کی اپگریڈیشن کا منصوبہ ایک ارب روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا.منصوبے میں شامل تمام 34 پارکس پر بیک وقت تعمیراتی و اپگریڈیشن کا کام شروع کر دیا گیا، ترقیاتی سرگرمیوں اور شہری سہولیات کی فراہمی کے لیے منصوبے کو پانچ مختلف پیکجز میں تقسیم کیا گیا ہے،تقریب میں صوبائی وزیر بلدیات و اعلی تعلیم مینا خان آفریدی، ممبران قومی و صوبائی اسمبلی شاہد خٹک، آصف خان، شاندانہ گلزار،سمیع اللہ خان، پارٹی قائدین اور کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
Read Next
22 گھنٹے ago
پشاور ریوائٹلائزیشن اینڈ اربن ٹرانسفارمیشن پروگرام کے تحت اربوں روپے کے منصوبوں کی منظوری
23 گھنٹے ago
*Government of Khyber Pakhtunkhwa Responds to Public Demand*
2 دن ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں ضلع دیر لوئر میں اہم سیاحتی سڑکوں کی تعمیر کی منظوری
3 دن ago
خیبرپختونخوا نے 129 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 150 ارب روپے سے زائد ریونیو حاصل کرکے صوبے کی تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم کیا،محمد سہیل آفریدی
4 دن ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی جامعہ پشاور کے کانووکیشن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
Related Articles
صوبائی حکومت فوری طور پر بلدیاتی انتخابات کا اعلان کرے،لوکل کونسلز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا
1 ہفتہ ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی 5 اگست کے جلسے کی تیاریوں کے سلسلے میں پارٹی تنظیم کے نمائندگان سے اہم ملاقات
1 ہفتہ ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے "خیبرپختونخوا ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن پالیسی اینڈ روڈ میپ 2030” کا باضابطہ اجراء کر دیا
1 ہفتہ ago



