محکمہ اسکول ایجوکیشن گلگت بلتستان اور یونیورسٹی آف لاہور (UOL) کے درمیان گلگت بلتستان کے منتخب سرکاری اسکولوں میں تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لیے ایک مفاہمت کی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے گئے ہیں۔اس معاہدے کے تحت ‘یو او ایل ریلیف’ منتخب سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کی سرپرستی کرے گی، جہاں اپنے وسائل سے تدریسی و معاون عملے کی بھرتی، اساتذہ کی تربیت اور انتظامی و تعلیمی معاونت فراہم کی جائے گی۔دستخطی تقریب میں حکومتِ گلگت بلتستان کی نمائندگی سیکرٹری اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ظفر وقار تاج نے کی، جبکہ سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈپارٹمنٹ ضمیر عباس نے بھی تقریب میں خصوصی شرکت کی۔
Read Next
1 دن ago
جگلوٹ سکردو روڈ کی بحالی اور بیلی پل کی تنصیب،متعلقہ اداروں کو خراج تحسین
4 دن ago
تورمک کی بحالی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے:وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان
5 دن ago
گلگت بلتستان، بلدیاتی انتخابات 2026ء کیلئے ووٹر رجسٹریشن، منتقلی اور کوائف کی درستگی کی تاریخ میں مزید توسیع
6 دن ago
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی زیر صدارت انٹرنیٹ رابطہ کاری (کنیکٹیویٹی) کے مسائل اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی بہتری سے متعلق اہم اجلاس
1 ہفتہ ago
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کا نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ فنڈ اسلام آباد کا دورہ
Related Articles
وزیراعلیٰ امجد حسین کی جانب سے گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے گلگت بلتستان کے لیے خصوصی مالیاتی سہولیات کی درخواست
2 ہفتے ago
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین آزر کاصوبائی دارالحکومت میں قائم مختلف سرکاری محکموں کا اچانک دورہ
2 ہفتے ago
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین آزر نے چیف منسٹر سیکریٹریٹ کے دروازے عام عوام کے لیے کھول دیئے
2 ہفتے ago
محکمہ۔بلدیات میں ترقیوں کے تمام زیر التواء کیسز کو جلد از جلد نمٹائیں،وزیر اعلٰی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ
2 ہفتے ago


