کتنے لوگ کون سی زبان بولتے ہیں؟
🇵🇰🔶️🇵🇰🔶️🇵🇰🔶️🇵🇰
💠سن 2023 کی مردم شماری کے مطابق پاکستان کی کل آبادی 24 کروڑ چار لاکھ، 58 ہزار 89 افراد ہے۔
🟢مردم شماری کے نتائج کے مطابق مجموعی طور پر آٹھ کروڑ 89 لاکھ 15 ہزار 544 افراد کی مادری زبان” پنجابی” ہے۔
🟢چار کروڑ 36 لاکھ 33 ہزار 946 کی مادری زبان "پشتو”،
🟢تین کروڑ 44 لاکھ ایک ہزار 564 کی مادری زبان” سندھی”
🟢دو کروڑ 88 لاکھ 49 ہزار 579 کی "سرائیکی ”
🟢جب کہ دو کروڑ 22 لاکھ 49 ہزار 307 افراد کی مادری زبان” اردو” ہے۔
🟢”بلوچی” بولنے والوں کی تعداد 81 لاکھ 17 ہزار 795
🟢”ہندکو” کو مادری زبان قرار دینے والوں کی تعداد 55 لاکھ 90 ہزار 559
🟢”براہوی "بولنے والوں کی تعداد 27 لاکھ 78 ہزار 670 ہیں۔
💠🟢دیگر زبانوں سے متعلق اعداد و شمار کے مطابق
🟢10 لاکھ 94 ہزار 219 کی مادری زبان "میواتی”
🟢10 لاکھ 39 ہزار کی مادری زبان "کوہستانی”
🟢، دو لاکھ 74 ہزار 80 کی مادری زبان "کشمیری”
🟢، ایک لاکھ 16 ہزار 951 کی مادری زبان "شینا،”
🟢 52 ہزار 134 کی مادری زبان "بلتی ”
🟢اور 7 ہزار 466 کی مادری زبان "کیلاشا "ہے۔یاد رہے کہ 2023 کی مردم شماری میں مادری زبانوں کے کالم میں شینا، بلتی، میواتی، کیلاشا، کوہستانی زبانوں کو بھی شامل کیا گیا جس کے باعث پہلی بار سرکاری طور پر ان زبانوں کے بولنے والوں کے اعداد و شمار بھی سامنے آئے ہیں۔
🇵🇰🟢🇵🇰🟢🇵🇰🟢🇵🇰