سابق میئر مردان حمایت اللہ مایار کو برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ سے رکنِ پارلیمنٹ عمران حسین کی جانب سے برطانوی پارلیمنٹ کا دورہ کرایا گیا۔ جہاں انہوں نے پارلیمنٹ کا تفصیلی دورہ کیا اور بعد ازاں پارلیمنٹ میں ظہرانے میں بھی شرکت کی۔دورے کے دوران انہوں نے ہاؤس آف لارڈز کے اجلاس میں شرکت کی، جہاں “اینڈ آف لائف بلend of life ” پر جاری مباحثے کو براہِ راست دیکھا اور برطانوی قانون سازی کے عمل کو قریب سے سمجھنے کا موقع حاصل کیا۔یہ دورہ ایک اعزاز کے ساتھ ساتھ برطانوی پارلیمانی نظام کو سمجھنے اور ادارہ جاتی عمل کا مشاہدہ کرنے کا ایک اہم موقع ثابت ہوا، جسے کمیونٹی روابط کے فروغ کے تناظر میں بھی ایک مثبت پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔حمایت اللہ مایار نے اس دعوت پر رکنِ پارلیمنٹ عمران حسین کا شکریہ ادا کیا اور اس اقدام کو باہمی روابط کے استحکام کی جانب ایک مثبت قدم قرار دیا
Read Next
2 ہفتے ago
چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ کی جانب سے لوکل کونسلز ایسوسی ایشن کے 20 رکنی وفد کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام
3 ہفتے ago
صدرلوکل کونسلز ایسوسی ایشن پاکستان و چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ کی وفد کے ہمراہ ورلڈ اربن فورم میں شرکت
نومبر 11, 2025
دنیا کو سوڈان میں ہونے والی نسل کشی سے پیچھے نہیں دیکھنا چاہیے،میئر لندن صادق خان
نومبر 5, 2025
*مسلم امیدوار ظہران ممدانی نیویارک سٹی کے میئر منتخب*
نومبر 3, 2025
The climate emergency is the biggest threat to life on our planet.mayor of London Sadiq khan
Related Articles
انتخابی مہم کے پہلے دن سے مخالفین نے مجھے مسلمان ہونے پر نشانہ بنایا،امیدوار میئر نیو یارک زہران ممدانی
اکتوبر 25, 2025
جاپان کے شہر ٹویوٹا سٹی میں اقوامِ متحدہ اور حکومتِ جاپان کے تعاون سے منعقدہ تین روزہ انٹرنیشنل میئرز کانفرنس اختتام پذیر
اکتوبر 18, 2025
وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی قیادت میں وفد کا جرمنی میں سٹی کونسل کی دعوت پر ہائیڈلبرگ میونسپلٹی کا دورہ
اکتوبر 17, 2025
*میئر مردان حمایت اللہ مایار کی برمنگھم سٹی کونسل کے لارڈ میئر چوہدری ظفر اقبال کے ساتھ خصوصی ملاقات*
اکتوبر 16, 2025
