صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی ملاقات

لاہور05 اگست2024 … صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے ایوان صدر میں ملاقات کی۔صدر مملکت اور گورنر پنجاب کی ملاقات کے دوران پنجاب کی مجموعی صورتحال اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر صدر مملکت نے پنجاب میں حالیہ بارشوں میں جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس بھی کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button