کنٹونمنٹ کے علاقوں کے علاوہ کراچی میں بجلی کے کنکشنز پر میونسپل یوٹیلیٹی چارجز اینڈ ٹیکسز (MUCT) 01 اگست 2024 سے لاگو ہوں گے۔ یہ K-electric کے ذریعے جمع کیے جائیں گے اور یوٹیلیٹی بلوں میں شامل کیے جائیں گے۔ چارجز رہائشی اور تجارتی صارفین میں تقسیم کیے گئے ہیں اور سلیب کی بنیاد پر وصول کیے جائیں گے۔ مزید سوالات کے لیے، برائے مہربانی KMC ہیلپ لائن 1339 سے رابطہ کریں یا mayor@kmc.gos.pk پر ای میل کریں۔
معلومات www.kmc.gos.pk سے لی جا سکتی ہیں۔
ترجمان کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن