ڈپٹی کمشنر مہرشاہد زمان لک کی ہدایت پر ضلع کونسل ڈیرہ غازی خان کا شادن لنڈ میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن

غیر قانونی کمرشل سینٹر پر بننے والی دکانوں کو اسسٹنٹ کمشنر ڈی جی خان تیمور عثمان کی زیر نگرانی چیف آفیسرضلع کونسل ڈیرہ غازی خان جوادالحسن گوندل اور ٹیم نے مل کر سیل کر دیا اور مالکان کو وارننگ جاری کی کہ اپنا نقشہ پہلے منظور کروائیں بصورت دیگر اگر سیل توڑیں گے تو بلڈنگ کو گرا دیا جائے گا۔ضلع کونسل ڈی جی خان نے تجاوزات کے ساتھ غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بھی بھرپور آپریشن شروع کر رکھا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button