وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ترک سرمایہ کاروں کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات،خواجہ احمد حسان بھی موجود

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ترک صدر عزت مآب رجب طیب ایردوان سے پاکستان اور ترکیہ کے مابین تجارتی حجم کو موجودہ سطح سے بڑھا کر سالانہ 5 ارب ڈالر پر پہنچانے پر اتفاق ہوا،جس کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات ہو رہے ہیں۔“

~54 ترک سرمایہ کار کمپنیوں کی پاکستان میں سرمایہ کاری کا موجودہ حجم 3.5 ارب ڈالر ہے: ترکیہ کے وزیر تجارت

ترکیہ کے سرمایہ کاروں کا پاکستان میں سیاسی اور معاشی استحکام پر اطمینان کا اظہار۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button